ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / کرناٹک میں 5985 کورونا پوزیٹیو، 107 ہلاک

کرناٹک میں 5985 کورونا پوزیٹیو، 107 ہلاک

Mon, 10 Aug 2020 11:33:16    S.O. News Service

بنگلورو، 10؍اگست (ایس او نیوز) ریاست کرناٹک میں پچھلے 24 ؍ گھنٹوں میں 5985 افراد کورونا میں مبتلا ہوئے ہیں، 107 کی موت ہوگئی، متاترین کی کل تعداد 1،78،087 ہوگئی، جبکہ 4،670 افراد شفایاب ہو کر اسپتالوں سے رخصت ہوئے ہیں۔ 107 افراد ہلاک ہوئے ، مہلوکین کی کل تعداد 3،198 ہوگئی ہے۔


Share: